گزشتہ ایک ماہ میں حکومت کی بہترین کارکردگی تنقید کے پیچھے چھپ گئی، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

12  جولائی  2020

اسلام آباد(آن لائن) گزشتہ ایک ماہ کی حکومتی کارگردگی صرف تنقید کی نظر ہو گئی،گزشتہ 14 روز میں دو بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا گیا۔ حکومتی کارکردگی میں گزشتہ ماہ 80 کروڑ ڈالر 3 جولائی تک 23 کروڑ ڈالر کے قرضے واپس کئے گئے۔ ملک میں کرونا کیسز میں کمی آرہی ہے۔ وزیراعظم کی اسمارٹ لاک ڈاون کی پالیسی کو دنیا اپنا رہی ہے ڈبلیوایچ اور بھی اس کی تعریف کر رہا ہے، کرنٹ اکاونٹ خسارہ ختم ہوگیا

تجارتی خسارے میں 10 ارب ڈالر کی کمی ہوئی، اگلے ماہ پاکستان میں 8 ملکی ٹورزم کانفرنس منعقد ہو نے جارہی ہے۔کویت کے ساتھ معاہدہ ہوگیا کویت پاکستانی ڈاکٹروں اور نرسز کو نوکریاں دیں گے آئی ٹی ایکسپورٹ میں 26 فیصد اضافہ ہوگیا فلپائن نے پاکستان سے سیمنٹ امپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا اور ہیوگو باس نے پہلی پاکستانی کمپنی کو اسپورٹس میٹیریل کا آرڈر دے دیا۔ ورلڈ پاسپورٹ انڈیکس کی رینکنگ میں پاکستانی پاسپورٹ کی 6 درجے بہتری ایف بی آر نے ٹیکس ہدف حاصل کرلیاپاکستان نے نہ صرف وینٹی لیٹر بنائے بلکہ اس کو ایکسپورٹ بھی کررہے ہیں کرونا وبا کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی تیسری تیز ترین مارکیٹ بن گیا۔ ٹڈی دل کا کامیابی سے خاتمہ کردیا جو انڈیا نہ کرسکا، تمام انکوائری کمیشن کے رپورٹس کو پبلک کردیا گیاصدر مملکت نے اپنے بجٹ میں 59 کروڑ وزیراعظم نے دس کروڑ کی بچت کرکے واپس خزانے بھجوائے پہلی مرتبہ احساس پروگرام سے غریبوں میں 162 ارب روپے تقسیم ملک میں دو بڑے ہسپتالوں کا افتتاح ہوگیا، شرح سود 13 فیصد سے کم کرکے 7 فیصد کردیا گیا۔  گزشتہ ایک ماہ کی حکومتی کارگردگی صرف تنقید کی نظر ہو گئی،گزشتہ 14 روز میں دو بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا گیا۔ حکومتی کارکردگی میں گزشتہ ماہ 80 کروڑ ڈالر 3 جولائی تک 23 کروڑ ڈالر کے قرضے واپس کئے گئے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…