مون سون بارشوں کے باعث 10اضلاع کو ہائی رسک قراردیدیا

12  جولائی  2020

پشاور(آن لائن) مون سون بارشوں کے باعث 10اضلاع کو ہائی رسک قراردیدیا ہے ۔ شدید بارشوں ، آندھی اور طوفان کے باعث دس اضلاع میں حفاظتی پلان مرتب کرلیا گیا ہے آئندہ ہفتے سے ممکنہ طورپر دس اضلاع میں مون سون بارشوں کے باعث خطرناک صورتحال کے باعث پیشیگی ایمر جنسی پلان بھی جاری کردیاہے حفاظتی اقدامات کے تحت ادویات کی فراہمی

بھی شروع کردی گئی ہے ۔ محکمہ صحت کی جانب سے حفاظتی اقدامات کیلئے ہسپتالوں کے سربراہوں او رضلعی محکمہ صحت کے حکام کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایات کی گئی ہے ۔ پشاور سمیت صوبے کے دس اضلاع میں آئندہ ہفتے سے شدید بارشوں ، آندھی اور طوفان کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے لئے حفاظتی اقدامات قبل از وقت شروع کئے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…