جنید جمشید طیارہ کریش، دونوں پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی) پائلٹس کی لائسنس کی تحقیقات میں حویلیاں طیارے حادثے میں جاں بحق دونوں پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار دئیے گئے۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مصطفی نواز کھوکھر کی زیر صدارت ہوا، جس میں سول ایوی ایشن، پالپا اور پی آئی اے حکام نے شرکت… Continue 23reading جنید جمشید طیارہ کریش، دونوں پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے کا انکشاف