جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

سرکاری زمین پر قبضہ ۔۔۔ پیٹرول پمپ بنا یا ن لیگ کے سابق وفاقی وزیر کیخلاف مقدمہ درج

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی درخواست پر سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔اینٹی کرپشن کی جانب سے درج مقدمے میں غلام دستگیر خان سمیت 5 افراد کو نامزد کیا گیا ہے جن میں ایس ڈی او گوجرانوالہ، محکمہ ہائی وے اور تین ریکارڈ کیپرز بھی شامل ہیں۔مقدمے میں کہا گیا کہ دستگیر

برادرز نے محکمہ ہائی وے کی 2 کنال 11 مرلہ زمین پر غیر قانونی طریقے قبضہ کیا اور پیٹرول پمپ چلایا۔اینٹی کرپشن کے مطابق سرکاری زمین کی موجودہ مالیت تقریباً ایک ارب روپے ہے ، پیٹرول پمپ کی لیز کی کوئی دستاویز دستگیر برادز کے پاس نہیں ہے،پیٹرول پمپ سرکاری زمین پر غیر قانونی قبضہ کر کے قائم کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…