منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

بے گناہ مسافروں کے قتل کا جواب دو؟ 100 ریلوے حادثات، 50 ارب ریلوے کے خسارے پر جواب دو؟ راناثنا ء اللہ نے شیخ رشید کو کھری کھری سنا ڈالیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

بے گناہ مسافروں کے قتل کا جواب دو؟ 100 ریلوے حادثات، 50 ارب ریلوے کے خسارے پر جواب دو؟ راناثنا ء اللہ نے شیخ رشید کو کھری کھری سنا ڈالیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید کا نواز شریف کا سارے نظام کو بیوقوف بنانے کا بیان بے بنیاد ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نواز شریف کا علاج… Continue 23reading بے گناہ مسافروں کے قتل کا جواب دو؟ 100 ریلوے حادثات، 50 ارب ریلوے کے خسارے پر جواب دو؟ راناثنا ء اللہ نے شیخ رشید کو کھری کھری سنا ڈالیں

عمران خان کی حکومت ایسی بیماری ہے جو ماسک پہن کر بھی ختم نہیں ہوگی،حکومت کورونا کے نام پر کیا کر رہی ہے؟ پرویز رشید کا دعویٰ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

عمران خان کی حکومت ایسی بیماری ہے جو ماسک پہن کر بھی ختم نہیں ہوگی،حکومت کورونا کے نام پر کیا کر رہی ہے؟ پرویز رشید کا دعویٰ

لاہور( آن لائن )مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ماسک پہنیں گے، جلسوں سے کورونا نہیں پھیلنے دیں گے، عمران خان کی حکومت ایسی بیماری ہے جو ماسک پہن کر بھی ختم نہیں ہوگی، کہا جا رہا ہے کہ جلسوں سے کورونا پھیلے گا، کورونا کے پیچھے چھپنے کی کوشش… Continue 23reading عمران خان کی حکومت ایسی بیماری ہے جو ماسک پہن کر بھی ختم نہیں ہوگی،حکومت کورونا کے نام پر کیا کر رہی ہے؟ پرویز رشید کا دعویٰ

3 دنوں میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار بڑا اضافہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

3 دنوں میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار بڑا اضافہ

کراچی (آن لائن)ایل پی جی کی قیمت میں دوسرا اضافہ،ایل پی جی گیس5 روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر میں 60 روپے اور کمرشل 200روپے مہنگا۔تین دنوں میں ایل پی جی کی قیمت میں ٹوٹل 10 روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 120روپے اور کمرشل سلنڈرمیں 400 روپے کا اضافہ ہوا۔ JJVL (جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ) جون… Continue 23reading 3 دنوں میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار بڑا اضافہ

ٹک ٹاک انتظامیہ کو اتنی بار خبردار کیا، وفاقی وزیر کا ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کرنے کا مشروط اعلان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

ٹک ٹاک انتظامیہ کو اتنی بار خبردار کیا، وفاقی وزیر کا ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کرنے کا مشروط اعلان

کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و کمیونیکیشن امین الحق نے ٹک ٹاک کی دوبارہ بحالی کا مشروط اعلان کردیا۔وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق کا اپنے بیان میں کہا کہ آئی ٹی منسٹری کسی بھی ایسی پابندی کے خلاف ہے جو ترقی کے عمل میں رکاوٹ بنے مگر ہم… Continue 23reading ٹک ٹاک انتظامیہ کو اتنی بار خبردار کیا، وفاقی وزیر کا ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کرنے کا مشروط اعلان

جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی اجازت نہ دی تو یہ کام کریں گے، ن لیگ کی دھمکی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی اجازت نہ دی تو یہ کام کریں گے، ن لیگ کی دھمکی

گوجرانوالہ (این این آئی)مسلم لیگ (ن ) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر 16 اکتوبر کو جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی اجازت نہ دی تو پورا گوجرانوالا جلسہ گاہ بن جائے گا۔16اکتوبرکو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پلیٹ فارم سے ہونے والے ن لیگ کے جلسے کی تیاریوں… Continue 23reading جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی اجازت نہ دی تو یہ کام کریں گے، ن لیگ کی دھمکی

اب اس ٹیسٹ کی کوئی ضرورت نہیں، سول ایوی ایشن نے تمام ایئر لائنز کے عملے کوحیرت انگیز چھوٹ دیدی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

اب اس ٹیسٹ کی کوئی ضرورت نہیں، سول ایوی ایشن نے تمام ایئر لائنز کے عملے کوحیرت انگیز چھوٹ دیدی

کراچی(این این آئی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایئر لائنز کے عملے کو کرونا وائرس ٹیسٹ سے مستثنی قرار دے دیا، کیٹگری اے میں شامل30 ممالک کے علاوہ بقیہ ممالک سے پہنچنے والے مسافروں کے کرونا وائرس ٹیسٹ کی شرط تاحال برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایئر لائنز… Continue 23reading اب اس ٹیسٹ کی کوئی ضرورت نہیں، سول ایوی ایشن نے تمام ایئر لائنز کے عملے کوحیرت انگیز چھوٹ دیدی

زمین پھٹی نہ آسمان گرا،14 سالہ لڑکی کی عزت تار تار ،زندگی کی بازی بھی ہار گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

زمین پھٹی نہ آسمان گرا،14 سالہ لڑکی کی عزت تار تار ،زندگی کی بازی بھی ہار گئی

اوکاڑہ کینٹ (آن لائن) نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا، اوکاڑہ کے نواح میں خالو نے چودہ سالہ سالی کی بیٹی کو اپنے ظلم کا نشانہ بنا ڈالا، تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کا نواحی چک 5/4Lاوکاڑہ کا رہائشی غلام انور کی سالی اور سانڈو کے درمیان گھریلو جھگڑا تھا جس کی وجہ سے عظمیٰ بی… Continue 23reading زمین پھٹی نہ آسمان گرا،14 سالہ لڑکی کی عزت تار تار ،زندگی کی بازی بھی ہار گئی

تحریک انصاف کا ملک میں بڑھتی مہنگائی ، بے روزگاری اور غربت کا اعتراف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

تحریک انصاف کا ملک میں بڑھتی مہنگائی ، بے روزگاری اور غربت کا اعتراف

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کی قیادت نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ، بے روزگاری اور غربت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نامساعد حالات کے باوجود ملک و قوم کے پاس عمران خان کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں تحریک انصاف کی تنظیم سازی سے ملک میں سیاست کے نئے باب… Continue 23reading تحریک انصاف کا ملک میں بڑھتی مہنگائی ، بے روزگاری اور غربت کا اعتراف

حکومت انتہائی خطرناک حد تک قرضے لے رہی ہے،یہ درست ہے حکومتیں احتجاج سے نہیں گرتیں ،شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

حکومت انتہائی خطرناک حد تک قرضے لے رہی ہے،یہ درست ہے حکومتیں احتجاج سے نہیں گرتیں ،شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

کراچی (آن لائن )سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر حکومت اسی رفتار سے قرضے لیتی رہی تو پانچ سال میں یہ اتنا قرضہ لے لیں گے جو پاکستان نے 71 سال میں نہیں لیا۔کراچی میں مدیران کے وفد کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading حکومت انتہائی خطرناک حد تک قرضے لے رہی ہے،یہ درست ہے حکومتیں احتجاج سے نہیں گرتیں ،شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے