لٹیروں اور چوروں کے دن گنے جا چکے ہیں، عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگانے والے ٹولے کو سیاست کا کوئی حق نہیں:فردوس عاشق اعوان
لاہور ( پ ر )وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا کرپٹ ٹولہ جلسوں کے ذریعے کورونا پھیلا رہا ہے -11 جماعتوں کا غیر فطری اکٹھ عوام سے کھلی دشمنی کر رہا ہے-اپوزیشن کا بیانیہ صرف”لوٹ مارکرو اور ذاتی… Continue 23reading لٹیروں اور چوروں کے دن گنے جا چکے ہیں، عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگانے والے ٹولے کو سیاست کا کوئی حق نہیں:فردوس عاشق اعوان































