حکومت نے بلاول بھٹو کی خواہش پوری کر دی
لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے بلاول بھٹو کی خواہش پوری کر دی ۔ شہباز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے وفد کے ہمراہ منگل کے روز مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کریں گے… Continue 23reading حکومت نے بلاول بھٹو کی خواہش پوری کر دی































