پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کی 72سالوں کی تاریخ میں اسٹیٹ بینک کیا بیان دے رہا ہے ؟ پہلی بار سارا بجٹ ۔۔۔ حیران کن دعویٰ

datetime 14  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )فضل الرحمان نے کہا ہے کہ  پاکستان کے 72سالوں میں اسٹیٹ بینک بیان دے رہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سارا ابجٹ زیرو سے نیچے چلا گیا ہے ، سالانہ ترقی کا تخمینہ صفر سے کم ہو گیا ہے ،معیشت کی یہ ابتری ہے کہ غریب بیروزگار ہے مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے

غریب کی قوت خرید کو ختم کر دیا ہے ، نوجوان کو سبز باغ دکھائے گئے تھے آج اس کے مستقبل کو تاریک بنا دیا گیا ہے اس کو بیروزگار بنا دیا گیا ہے ،سرکاری اداوں سے سے تیس لاکھ ملازمین بر طرف کر دئیے گئے ہیں ، ادارے کھوکھلے ہو چکے ہیں ،دیوالیہ ہ چکے ہیں، ملک چل نہیں رہا ہے ۔ جب ایک طر ف حکومت نا اہل ہے ناجائز ہے پھر اس کو بر قرار رکھنے کے لئے فرشتوںاو رجنات نہیں آنا ، عوام نے کردار ادا کرنا ہے ،قوم نے کردار ادا کرنا ہے ، جوانوں نے کردار ادا کرنا ہے عوام نے کردار اد اکرنا ہے اس لئے آپ کے پاس آئے ہیں کہ قوم بن کر اپنے مستقبل کو بچائیں اور اس کا تحفظ کریں۔آج ہر شعبہ زندگی سے وابستہ لوگ پریشان ہیں ،اضطراب کا شکار ہیں ، اس ملک کا غریب مزدور کسان استاد ڈاکٹر وکیل نوجوان طالبعلم ہر ایک پریشان ہے اور اپنی زبوں حالی کو رو رہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…