بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

datetime 14  دسمبر‬‮  2020 |

چنیوٹ ( آن لائن ) صوبہ پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں24 دسمبر سے شروع ہوں گی۔صوبہ بھر کے سکولز اور کالجز موسم سرما کی چھٹیوں کے باعث 24 دسمبر سے 10 جنوری 2021 تک مکمل طور پر بند رہیں گئے اور کوئی آن لائن تدریسی عمل بھی نہیں ہو گا۔صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں مکمل چھٹیاںنہ کرنے والے اداروں کے خلاف

سخت کاروائی عمل میں لائے جائے گی اور ان چھٹیوں کے دوران محکمہ تعلیم کے افسران ان سکولز اور کالجز کے خلاف کاروائی کریں گے جو حکومتی احکامات پر عمل درآمد نہیں کریں گئے۔یاد رہے کہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے کرونا کی دوسری لہر کی وجہ سے 26 نومبر سے بند ہیں اور اس دوران آن لائن تدریس کا سلسلہ جاری ہے جوکہ 23 دسمبر تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…