حکومت نے بلاول بھٹو کی خواہش پوری کر دی

14  دسمبر‬‮  2020

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے بلاول بھٹو کی خواہش پوری کر دی ۔ شہباز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے وفد کے ہمراہ منگل کے روز مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے

کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کریں گے ۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری شہباز شریف سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کریں گے۔ یہ ملاقات 2بجے سے 5 بجے کے درمیان کوٹ لکھپت جیل میں ہوگی ۔پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے سپرٹنڈنٹ جیل کوٹ لکھپت کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہیں آگاہ کیا گیا ہے کہ شیری رحمن،راجہ پرویز اشرف اور قمر زماں کائرہ چیئرمین پیپلز پارٹی کے ہمراہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا وفد شہباز شریف سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کرے گا جس میں پی ڈی ایم کی تحریک کے دوسرے مرحلے اورخصوصاً اسمبلیوں سے استعفوں کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی۔‎

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…