شہباز شریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ، قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے کے الزام میں بیٹی اور داماد کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا
لاہور( این این آئی )شہباز شریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا،نیب لاہور نے شہباز شریف کے بیٹی رابعہ عمران اور داماد عمران یوسف سمیت دیگر کیخلاف ریفرنس فائل کردیا۔ملزمان پر قومی خزانے کو37 کروڑ 5 لاکھ 28 ہزار کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے ۔نیب ریفرنس کے مطابق صاف پانی واٹر فلٹریشن پلانٹس… Continue 23reading شہباز شریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ، قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے کے الزام میں بیٹی اور داماد کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا