پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انجن آئل بھی مہنگا ہوگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انجن آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے انجن آئل کا چار لیٹر کا ڈبے کی قیمت میں 1300 روپے اضافہ کردیا گیا ہے موٹر سائیکل کے انجن آئل

کی قیمت میں 25 روپے سے 50 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔ اسی طرح گاڑیوں کے انجن آئل کے فی ڈبہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ انجن آئل کی فی لیٹر قیمت 480 روپے سے بڑھ کر 545 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…