پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

تھوڑا صبر کریں ، وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ کی پیشکش پر مریم نوازشریف بھی میدان میں آگئیں

datetime 2  فروری‬‮  2021

تھوڑا صبر کریں ، وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ کی پیشکش پر مریم نوازشریف بھی میدان میں آگئیں

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ہمارے استعفے“ایماندار بندے”جیسے نہیں ہوں گے کہ سپیکر بلائے تو غائب ہو جاؤ،سڑک پر کھڑے ہو کر صبح شام اسمبلی کو گالیاں دیتے رہو،پھر اْسی اسمبلی میں آ بیٹھو اور سال بھر کی غیر حاضری کی تنخواہیں اور… Continue 23reading تھوڑا صبر کریں ، وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ کی پیشکش پر مریم نوازشریف بھی میدان میں آگئیں

اسلام آباد ٹریفک حادثہ، کشمالہ طارق کا مؤقف سامنے آ گیا

datetime 2  فروری‬‮  2021

اسلام آباد ٹریفک حادثہ، کشمالہ طارق کا مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی/آئن لائن)اسلام آباد میں پیش آنے والے خوف ناک حادثے سے متعلق وفاقی محتسب برائے ہراسانی کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ زبردستی سارا مدعا بیٹے پر ڈالا جارہا ہے،ڈرائیور سے گاڑی کنٹرول نہیں ہوئی،یہ ایک خوفناک حادثہ تھا، جو بچے جان سے گئے ان کیلئے دل بہت پریشان ہے۔ اپنے… Continue 23reading اسلام آباد ٹریفک حادثہ، کشمالہ طارق کا مؤقف سامنے آ گیا

ترکمانستان نےپاکستان کو 3ہزار میگا واٹ سستی بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کر دی

datetime 2  فروری‬‮  2021

ترکمانستان نےپاکستان کو 3ہزار میگا واٹ سستی بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکمانستان نے پاکستان کو تین ہزار میگاواٹ سستی بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات ترکمانستان کے سفیر اتد جان مولاموف نے گذشتہ روز یہاں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجر برادری کو ترکمانستان اور پاکستان کے مابین باہمی تعاون کے ممکنہ شعبوں… Continue 23reading ترکمانستان نےپاکستان کو 3ہزار میگا واٹ سستی بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کر دی

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کتے بھی پولیس کے پروٹوکول میں سیر کرنے جاتے ہیں، نیب پر خود کرپشن کے الزامات ہیں، شاہد خاقان عباسی کی تہلکہ خیز باتیں

datetime 2  فروری‬‮  2021

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کتے بھی پولیس کے پروٹوکول میں سیر کرنے جاتے ہیں، نیب پر خود کرپشن کے الزامات ہیں، شاہد خاقان عباسی کی تہلکہ خیز باتیں

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج پھر نیب کورٹ میں حاضری ہے،یہ وہ نیب ہے جس پر خود کرپشن کے الزمات ہیں،3 سال میں نیب کو نواز شریف کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا، چیئرمین نیب جو سپریم کورٹ کا جج رہا ہے پتہ نہیں کون سی ایسی… Continue 23reading پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کتے بھی پولیس کے پروٹوکول میں سیر کرنے جاتے ہیں، نیب پر خود کرپشن کے الزامات ہیں، شاہد خاقان عباسی کی تہلکہ خیز باتیں

ن لیگ میں اختلافات، چوہدری شیر علی رانا ثناء اللہ کیخلاف پھر متحرک، الزامات کی بوچھاڑ

datetime 2  فروری‬‮  2021

ن لیگ میں اختلافات، چوہدری شیر علی رانا ثناء اللہ کیخلاف پھر متحرک، الزامات کی بوچھاڑ

فیصل آباد (آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے بعد مسلم لیگ ن میں اختلافات،راناثناء اللہ خان کے خلاف ایک بار پھرچوہدری شیر علی بھرپور متحرک‘ ،دونوں گروپوں کے مقامی رہنماؤں کے ایک دوسرے الزامات سامنے آگئے، چوہدری شیر علی نے ناصرف خود اڑھائی سال پراسرار خاموشی اختیار کیے رکھی بلکہ اقتدار میں وزارت کے مزے لوٹنے… Continue 23reading ن لیگ میں اختلافات، چوہدری شیر علی رانا ثناء اللہ کیخلاف پھر متحرک، الزامات کی بوچھاڑ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فون ہیک کرلیا گیا

datetime 2  فروری‬‮  2021

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فون ہیک کرلیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک کر لیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آ ف پاکستان سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہیکرز موبائل فون کا مذموم مقاصد کیلئے استعمال کر سکتے ہیں ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے موبائل فون سے گمراہ کن پیغام… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فون ہیک کرلیا گیا

طلبہ وطالبات کیلئے بڑی خبر ،صوبائی حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا دورانیہ کم کر دیا

datetime 2  فروری‬‮  2021

طلبہ وطالبات کیلئے بڑی خبر ،صوبائی حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا دورانیہ کم کر دیا

کراچی (آن لائن)سندھ ایجوکیشن بورڈ نے کراچی سمیت صوبے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا دورانیہ کم کر دیا ہے۔سندھ ایجوکیشن بورڈ کی جانب سے اعلامیہ کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ تحریری امتحان کل دورانیہ 2گھنٹے ہوگا جبکہ معروضی سوالات کا دورانیہ 30 منٹ ہوگا۔میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے تحریری امتحانات کو 3 حصوں میں تقسیم… Continue 23reading طلبہ وطالبات کیلئے بڑی خبر ،صوبائی حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا دورانیہ کم کر دیا

سینٹ انتخابات آصف زرداری نے پی ڈی ایم کوایسی تجویز دیدی جس نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

datetime 2  فروری‬‮  2021

سینٹ انتخابات آصف زرداری نے پی ڈی ایم کوایسی تجویز دیدی جس نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد ( آن لائن)سابق صدر اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ آصف زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو سینیٹ کا انتخاب مل کر لڑنے کی تجویز دیدی ہے اور مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف پر واضح کیا ہے کہ اگر وہ ان کے بتائے ہوئے فارمولے کے تحت آگے بڑھیں تو پھر سینیٹ… Continue 23reading سینٹ انتخابات آصف زرداری نے پی ڈی ایم کوایسی تجویز دیدی جس نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

لیگی اراکین کے پروڈکشن آرڈر پر ڈیڈ لاک برقرار اپوزیشن نے جوابی جارحانہ حکمت عملی تیار کرلی

datetime 2  فروری‬‮  2021

لیگی اراکین کے پروڈکشن آرڈر پر ڈیڈ لاک برقرار اپوزیشن نے جوابی جارحانہ حکمت عملی تیار کرلی

اسلام آباد ( آن لائن)اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے زیر حراست اراکین کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کے معاملے پر اپوزیشن اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کے بعد اپوزیشن کی جماعتوں نے سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد کی… Continue 23reading لیگی اراکین کے پروڈکشن آرڈر پر ڈیڈ لاک برقرار اپوزیشن نے جوابی جارحانہ حکمت عملی تیار کرلی