’’ لندن عدالت سے مجھے انصاف ملا امید ہے‘‘شہباز شریف نے احتساب عدالت سے بھی امید لگا لی
لاہور (آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت 17 فروری تک کے لئے ملتوی کردی ہے گزشتہ روز سماعت کے موقع پر جیل حکام نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف سمیت انکے صاحبزادے حمزہ… Continue 23reading ’’ لندن عدالت سے مجھے انصاف ملا امید ہے‘‘شہباز شریف نے احتساب عدالت سے بھی امید لگا لی