لیگی ایم پی اے پر حملے کا معاملہ، پستول سے فنگر پرنٹس ضائع
لاہور ( آن لائن )مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملے میں استعمال ہونے والے پستول کے مالک کی شناخت کرنا مشکل ہو گئی۔پولیس کے مطابق گزشتہ شام برآمد پستول دیسی ساخت کا ہے، پستول پر لگے نمبر کے ذریعے مالک کی شناخت مشکل ہے کیونکہ پستول پر لگے نمبر کو… Continue 23reading لیگی ایم پی اے پر حملے کا معاملہ، پستول سے فنگر پرنٹس ضائع



































