آصف زرداری کی حکومت کے دو اتحادیوں سے رابطہ کرنے کی تیاریاں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے حکومت کے دو اتحادیوں سے رابطہ کرنے کی تیاریاں کر لی ہیں، اس بات کا انکشاف معروف صحافی رانا عظیم نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں جو چیزیں… Continue 23reading آصف زرداری کی حکومت کے دو اتحادیوں سے رابطہ کرنے کی تیاریاں