عمران خان کی تعریف کیوں کی ؟ والد نے بیٹی کا رشتہ دینے سے انکار کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرنے پر والد نے بیٹی کا رشتہ دینے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمالیہ میں ایک شخص نے منگنی کے لیے آئے مہمانوں کو محض اس لیے واپس بھیج دیا کہ انہوں نے اس کے سامنے وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کردی۔… Continue 23reading عمران خان کی تعریف کیوں کی ؟ والد نے بیٹی کا رشتہ دینے سے انکار کردیا