جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

خالی ہاتھ نہیں آیا، 50 کروڑ کا پیکج لایا ہوں، ڈسکہ میں الیکشن سے پہلے ڈویلپمنٹ پیکج کا اعلان، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

datetime 9  اپریل‬‮  2021 |

ڈسکہ (این این آئی)ڈسکہ میں ضمنی الیکشن کے دوران کارنر میٹنگ میں حکومتی اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے سینیئر نائب صدر سلیم بریار نے علاقے کیلئے 50 کروڑ روپے کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ڈسکہ کے کالج روڈ پرگزشتہ رات پی ٹی آئی کی کارنرمیٹنگ میں

ق لیگ کے سینئر نائب صدرسلیم بریارکی جانب سے ڈسکہ کیلئے 50 کروڑ روپے کے پیکج کا اعلان کیاگیا۔پی ٹی آئی کے امیدوار علی اسجد ملہی بھی کارنر میٹنگ میں موجود تھے۔ 50 کروڑ روپے کے اعلان کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جس میں دیکھا گیا کہ سلیم بریارنے کہاکہ ڈسکہ آنے سے 2 دن پہلے انھوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی تھی۔ویڈیو بیان میں سلیم بریار نے کہا کہ 50 کروڑ روپے کا پیکج لیکرآیا ہوں، اگر الیکشن جیت گئے تو یہ پیکج ڈبل ہو جائے گا۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے ویڈیو بیان پر کہاکہ انتخابی مہم میں ترقیاتی پیکج کے اعلانات کی اجازت نہیں ہے، سلیم بریار کے ویڈیو بیان کا جائزہ لے رہے ہیں۔



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…