پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

آپ اپنے اخراجات کم کریں۔۔۔تنخواہوں میں اضافےکیلئے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کو شبلی فراز کا مشورہ‎‎

datetime 10  فروری‬‮  2021

آپ اپنے اخراجات کم کریں۔۔۔تنخواہوں میں اضافےکیلئے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کو شبلی فراز کا مشورہ‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کرنے والے وفاقی سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں علاقہ میدان جنگ بن چکا ہے ۔ سیکڑوں سرکاری ملازمین نے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے ریلی نکالی اور پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کی کوشش… Continue 23reading آپ اپنے اخراجات کم کریں۔۔۔تنخواہوں میں اضافےکیلئے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کو شبلی فراز کا مشورہ‎‎

’’سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ان کی مرضی سے نہیں دے سکتے ‘‘ یہ کام ہوا تو ملازمین نقصان میں رہیں گے، وزیر داخلہ کا اعلان

datetime 10  فروری‬‮  2021

’’سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ان کی مرضی سے نہیں دے سکتے ‘‘ یہ کام ہوا تو ملازمین نقصان میں رہیں گے، وزیر داخلہ کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے احتجاج میں سیاسی پارٹیاں آئیں تو ملازمین نقصان میں رہیں گے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قانون کے دائرے میں رہ کر سرکاری ملازمین کو احتجاج کا حق ہے لیکن سرکاری ملازمین سیاست… Continue 23reading ’’سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ان کی مرضی سے نہیں دے سکتے ‘‘ یہ کام ہوا تو ملازمین نقصان میں رہیں گے، وزیر داخلہ کا اعلان

مولانا فضل الرحمان کے قریبی دوست کرونا سے انتقال کر گئے

datetime 10  فروری‬‮  2021

مولانا فضل الرحمان کے قریبی دوست کرونا سے انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی اور سابق نگراں وفاقی وزیر الحاج عالم زیب خان انتقال کر گئے۔سابق نگراں وفاقی وزیر کے بیٹے گل نواز خان نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عالم زیب خان انتقال کی نمازہ جنازہ آج 3… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کے قریبی دوست کرونا سے انتقال کر گئے

ووٹوں کی خرید و فروخت کی ویڈیو سے میرا کوئی لینا دینا نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے واضح کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2021

ووٹوں کی خرید و فروخت کی ویڈیو سے میرا کوئی لینا دینا نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے واضح کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)2018ءکے سینٹ انتخابات میں ووٹوں کی خریدو فروخت کی ویڈیو معاملہ ، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اہم بیان جاری ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے ویڈیو سے متعلق کہا ہے کہ یہ جگہ اسپیکر ہائوس پشاور نہیں اور نہ میرا اس سے کوئی لینا دینا ہے ۔ سماجی رابطے… Continue 23reading ووٹوں کی خرید و فروخت کی ویڈیو سے میرا کوئی لینا دینا نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے واضح کر دیا

لداخ سیکٹر دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان نیا محاذ جنگ انڈیا، چین سرحدی تنازع سنگین ہو گیا

datetime 10  فروری‬‮  2021

لداخ سیکٹر دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان نیا محاذ جنگ انڈیا، چین سرحدی تنازع سنگین ہو گیا

لداخ (این این آئی)لداخ سیکٹر دو ایٹمی طاقتوں انڈیا اور چین کے درمیان نیا محاذ جنگ بن گیا’آنے والے دنوں میں اس خطے میں کشیدگی بڑھ سکتی ہے’نڈیا اور چین نے بات چیت میں ذرا سی بھی لغزش برتی تو کشیدگی اور بڑھنے کے امکانات ہیں’حالیہ ہفتوں میں چین نے اس علاقے میں بڑے پیمانے… Continue 23reading لداخ سیکٹر دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان نیا محاذ جنگ انڈیا، چین سرحدی تنازع سنگین ہو گیا

ایک اور لیگی سینئر رہنما سے اربوں روپے کی زمین واگزار کرالی گئی

datetime 10  فروری‬‮  2021

ایک اور لیگی سینئر رہنما سے اربوں روپے کی زمین واگزار کرالی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سرکاری زمینیں واگزار کرانے کے لئے اینٹی کرپشن کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں، فیصل آباد میں ایک اور اہم لیگی رہنما سے ایک ارب سے زائد مالیت کی سرکاری زمین چھڑا لی گئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق رات گئے اسسٹنٹ کمشنر ایوب بخاری کی سربراہی میں ایم سی گرلز اسکول اور میونسپل… Continue 23reading ایک اور لیگی سینئر رہنما سے اربوں روپے کی زمین واگزار کرالی گئی

عمران خان یہ نہیں کہے گا کہ مجھے کیوں نکالا، وہ کہے گا کہ میں بتائوں گا مجھے کیوں نکالا، وہ قوم کو یہ بتائے گا کہ۔۔۔ لانگ مارچ اور دھرنوں کے سوال پر اعتزاز احسن کا دلچسپ جواب

datetime 10  فروری‬‮  2021

عمران خان یہ نہیں کہے گا کہ مجھے کیوں نکالا، وہ کہے گا کہ میں بتائوں گا مجھے کیوں نکالا، وہ قوم کو یہ بتائے گا کہ۔۔۔ لانگ مارچ اور دھرنوں کے سوال پر اعتزاز احسن کا دلچسپ جواب

اسلام آباد ( آن لائن )معروف قانون دان ،پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میڈیا پر وائرل ہونے والی کرپشن کے حوالے سے ویڈیو کا نوٹس نہیں لے سکتی،کوئی پٹیشن دائر کرے تو عدالت ایکشن لے سکتی ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کے پی کے کے وزیر… Continue 23reading عمران خان یہ نہیں کہے گا کہ مجھے کیوں نکالا، وہ کہے گا کہ میں بتائوں گا مجھے کیوں نکالا، وہ قوم کو یہ بتائے گا کہ۔۔۔ لانگ مارچ اور دھرنوں کے سوال پر اعتزاز احسن کا دلچسپ جواب

سپریم کورٹ نے ذہنی معذور سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر تاریخ ساز فیصلہ سنا دیا

datetime 10  فروری‬‮  2021

سپریم کورٹ نے ذہنی معذور سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر تاریخ ساز فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی)سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے ذہنی معذور سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر تاریخ ساز فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے دو قیدیوں کی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے جبکہ ایک قیدی کی اپیل دوبارہ صدر مملکت کو بھجوانے کی ہدایت کر دی ۔سپریم… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ذہنی معذور سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر تاریخ ساز فیصلہ سنا دیا

اپوزیشن کی ریکوزیشن سیپکر قومی اسمبلی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2021

اپوزیشن کی ریکوزیشن سیپکر قومی اسمبلی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر ایوان زیریں کا اجلاس وسط فروری میں بلانے کا فیصلہ کیا ہے اور ریکوزیشن اجلاس ختم ہونے کے بعد شیڈول ریگولر اجلاس بلانے کی بھی تجویز ہے ،ذرائع کے مطابق مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر… Continue 23reading اپوزیشن کی ریکوزیشن سیپکر قومی اسمبلی نے بڑا اعلان کر دیا