پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کا وزیراعظم کو انجام سے دوچار کرنے کیلئے حتمی کارروائی کا فیصلہ

datetime 1  فروری‬‮  2021

پی ڈی ایم کا وزیراعظم کو انجام سے دوچار کرنے کیلئے حتمی کارروائی کا فیصلہ

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ 31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی لیکن بے شرم، ووٹ چور، ظالم اور عوام دشمن کرپٹ وزیراعظم مستعفی نہیں ہوا ،4فروری کو پی ڈی ایم بے شرم وزیراعظم کو انجام سے دوچار کرنے کے لئے حتمی… Continue 23reading پی ڈی ایم کا وزیراعظم کو انجام سے دوچار کرنے کیلئے حتمی کارروائی کا فیصلہ

بلوچستان میں محکمہ تعلیم کو5سالہ جامع منصوبہ بندی کے تحت 72ارب روپے درکار، ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

datetime 1  فروری‬‮  2021

بلوچستان میں محکمہ تعلیم کو5سالہ جامع منصوبہ بندی کے تحت 72ارب روپے درکار، ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان میں محکمہ تعلیم کو5سالہ جامع منصوبہ بندی کے تحت 72ارب روپے کی ضرورت ہوگی ،محکمہ تعلیم میں مزید6سے 7ہزار آسامیاں خالی ہیں ،اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کیلئے سنگل سکولز میں اساتذہ کی تعداد بڑھانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ان خیالات کااظہار سیکرٹری ثانوی تعلیم شیر خان بازئی نے آن لائن… Continue 23reading بلوچستان میں محکمہ تعلیم کو5سالہ جامع منصوبہ بندی کے تحت 72ارب روپے درکار، ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

برطانیہ میں پاکستانی وکیل ہر محاذ پر ناکام رہے،پاکستان اس وجہ سے کیس ہارا، معاہدے کے مرکزی کردار نے چپ توڑ دی

datetime 1  فروری‬‮  2021

برطانیہ میں پاکستانی وکیل ہر محاذ پر ناکام رہے،پاکستان اس وجہ سے کیس ہارا، معاہدے کے مرکزی کردار نے چپ توڑ دی

اسلام آباد (این این آئی)براڈ شیٹ اور قومی احتساب بیورو (نیب) معاہدے کے مرکزی کردار طارق فواد ملک نے چپ توڑ دی۔براڈ شیٹ اور قومی احتساب بیورو (نیب) معاہدے کے مرکزی کردار طارق فواد ملک نے کہا ہے کہ اگر حکومت پاکستان کو ضرورت ہو تو میں براڈ شیٹ کمیشن میں پیش ہونے کے لیے… Continue 23reading برطانیہ میں پاکستانی وکیل ہر محاذ پر ناکام رہے،پاکستان اس وجہ سے کیس ہارا، معاہدے کے مرکزی کردار نے چپ توڑ دی

40دنوں میں 35کروڑ کی کرپشن کا انکشاف

datetime 1  فروری‬‮  2021

40دنوں میں 35کروڑ کی کرپشن کا انکشاف

وانا(این این آئی)انگوراڈہ گیٹ پر چالیس دنوں میں 35کروڑ کرپشن کا انکشاف،احمدزئی وزیر قبائل کے چار بڑے اقوام زلی خیل،توجئے خیل ،خوجل خیل اور گنگی خیل قبائل کا سکاؤٹس فورس اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تین دنوں سے جاری مذاکرات تعطل کاشکار، جمعرات کو چار اقوام اور 1800سو افراد پر مشتمل گرینڈ جرگے کا اعلان… Continue 23reading 40دنوں میں 35کروڑ کی کرپشن کا انکشاف

پی ٹی آئی ایم پی اے وفاقی وزراء کے سامنے پھٹ پڑے،اپنی ہی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 1  فروری‬‮  2021

پی ٹی آئی ایم پی اے وفاقی وزراء کے سامنے پھٹ پڑے،اپنی ہی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

جیکب آ باد(این این آئی)جیکب آباد میں پی ٹی آئی ایم پی اے وفاقی وزراء کے سامنے پھٹ پڑے،اپنی ہی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا ،ڈھائی سالوں سے سندھ اسمبلی میںخاموشی اختیارکرنے والے رکن صوبائی اسمبلی کا جلسے میں اپنی ہی پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر پارٹی اراکین میں شدید غم وغصے… Continue 23reading پی ٹی آئی ایم پی اے وفاقی وزراء کے سامنے پھٹ پڑے،اپنی ہی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

بزدار حکومت نے پونے تین سال میں کیسا کام کیا؟عوامی رائے جاننے کیلئے کروڑوں روپے خرچ کرنے کا فیصلہ

datetime 1  فروری‬‮  2021

بزدار حکومت نے پونے تین سال میں کیسا کام کیا؟عوامی رائے جاننے کیلئے کروڑوں روپے خرچ کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے اپنے دورہ اقتدار کے پونے تین سال گزرنے کے بعد کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے ایک عوامی سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 9 کروڑ روپے کے اخراجات کی لاگت سے پنجاب حکومت کی کارکردگی کے بارے میں عوامی رائے جاننے کے لئے پنجاب حکومت نے ایل ڈی… Continue 23reading بزدار حکومت نے پونے تین سال میں کیسا کام کیا؟عوامی رائے جاننے کیلئے کروڑوں روپے خرچ کرنے کا فیصلہ

جو کچھ عدالتوں کے ساتھ ہورہا ہے اس پر عدالتیں اب یہ کیوں سنیں؟ عدالت کا عوامی نمائندوں کی نااہلی کیلئے دائر درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم

datetime 1  فروری‬‮  2021

جو کچھ عدالتوں کے ساتھ ہورہا ہے اس پر عدالتیں اب یہ کیوں سنیں؟ عدالت کا عوامی نمائندوں کی نااہلی کیلئے دائر درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے دوران عوامی نمائندوں کی نااہلی کیلئے دائر تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام درخواستوں پر ایک ہی بار فیصلہ ہوگا۔وفاقی دارالحکومت… Continue 23reading جو کچھ عدالتوں کے ساتھ ہورہا ہے اس پر عدالتیں اب یہ کیوں سنیں؟ عدالت کا عوامی نمائندوں کی نااہلی کیلئے دائر درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم

پنڈی کی طرف جانے والوں نے اپنا رخ بدل دیا،مولانا فضل الرحمان کی دھمکی کے بعد جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کہاں منتقل ہو گئے، حافظ حسین احمد کی پی ڈی ایم سربراہ پر شدید تنقید

datetime 1  فروری‬‮  2021

پنڈی کی طرف جانے والوں نے اپنا رخ بدل دیا،مولانا فضل الرحمان کی دھمکی کے بعد جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کہاں منتقل ہو گئے، حافظ حسین احمد کی پی ڈی ایم سربراہ پر شدید تنقید

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما سابق ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمدنے کہا ہے کہ 31جنوری 2021کی آخری ڈیڈلائن بھی مولانا فضل الرحمن کی ایک تازہ گیڈر بھبکی ثابت ہوچکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب پی ڈی ایم کی قیادت نے 31جنوری کی تیسری ڈیڈلائن دی… Continue 23reading پنڈی کی طرف جانے والوں نے اپنا رخ بدل دیا،مولانا فضل الرحمان کی دھمکی کے بعد جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کہاں منتقل ہو گئے، حافظ حسین احمد کی پی ڈی ایم سربراہ پر شدید تنقید

فیصل آباد میں سہیلیوں پر فائرنگ کرنے والی لڑکی خود بھی دم توڑ گئی

datetime 1  فروری‬‮  2021

فیصل آباد میں سہیلیوں پر فائرنگ کرنے والی لڑکی خود بھی دم توڑ گئی

فیصل آباد (مانیٹرنگ+ این این آئی) فیصل آباد کے علاقے ساہیانوالہ میں سہیلیوں پر فائرنگ کرنے والی لڑکی شاکرہ خود بھی دم توڑ گئی،اپنی سہیلی مقدس کو گولی مارنے کے بعد شاکرہ نے خود بھی زہریلی گولیاں کھا لیں، پولیس نے شاکرہ کو گرفتار کر لیا تھا لیکن اس کی حالت غیر ہونے پر ہسپتال… Continue 23reading فیصل آباد میں سہیلیوں پر فائرنگ کرنے والی لڑکی خود بھی دم توڑ گئی