مولانا فضل الرحمن تو پی ڈی ایم کے نمائشی صدر اصل میں پیسہ کس کا چلتاہے ،حافظ حسین احمد نے بڑا دعوی کردیا
کوئٹہ/کراچی (آن لائن )جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن تو پی ڈی ایم کے نمائشی صدر ہیں، اصل میں پی ڈی ایم میں پیسہ میاں نوازشریف کا اور فیصلہ آصف علی زرداری کا چلتا ہے وہ ممتاز صحافی چودھری راشد محمود کے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن تو پی ڈی ایم کے نمائشی صدر اصل میں پیسہ کس کا چلتاہے ،حافظ حسین احمد نے بڑا دعوی کردیا