موسم کے تیور بدلنے لگے ، آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز صوبہ سندھ اور بلوچستان کے اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک ۔جبکہ کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع کی جارہی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز صوبہ سندھ اور… Continue 23reading موسم کے تیور بدلنے لگے ، آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی






























