اسلام آباد کی 100ہاؤسنگ سوسائٹیز کوغیرقانونی قراردے دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے این او سی اور لے آؤٹ پلان نہ ہونے پر اسلام آباد کی 100 ہاؤسنگ سوسائٹیز غیر قانونی قرار دے دیں۔سی ڈی اے دستاویز کے مطابق زون 2 کی پانچ، زون 3 کی چھ، زون 4 کی 66 اور زون 5 کی 23 ہاؤسنگ… Continue 23reading اسلام آباد کی 100ہاؤسنگ سوسائٹیز کوغیرقانونی قراردے دیا گیا