ایمرجنسی وارڈ میں مریض آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ایک دوسرے پر جوتو ں کی برسات کر دی ، ویڈیو وائرل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسپتال کا ایمرجنسی وارڈ میدان جنگ بن گیا ، مریض اور ان اہلخانے آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کسی معمولی سے بات کی وجہ سے مریض آپس میں لڑ رہے… Continue 23reading ایمرجنسی وارڈ میں مریض آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ایک دوسرے پر جوتو ں کی برسات کر دی ، ویڈیو وائرل