ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بیگم سے زیادہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ڈرنے کا اعتراف کر لیا

datetime 25  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بیگم سے زیادہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ڈرنے کا اعتراف کیا ہے۔سوشل میڈیا پر مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں مفتاح اسماعیل کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ میں نے اسسٹنٹ کو کہا ہوا ہے کہ اگر میری اہلیہ دو تین بار کال کریں تب فون لانا تاہم شہباز شریف کی کال پہلی بار ہی آئے تو فون لے آنا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…