نوجوان نے محبوبہ کو خوش کرنے کیلئے بہنوئی کو گولی مار کر قتل کردیا
مریدکے،ساہیوال(این این آئی)نوجوان نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لیے اس کے بہنوئی کو گولی مار کر قتل کردیا۔پولیس حکام کے مطابق مریدکے کے علاقے تھانہ سٹی پولیس نے چند روز قبل ہونے والے اندھے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، لاہور کے رہائشی نوجوان نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لیے اس… Continue 23reading نوجوان نے محبوبہ کو خوش کرنے کیلئے بہنوئی کو گولی مار کر قتل کردیا