وزیراعظم عمران خان نے کتنی سرکاری مراعات حاصل کیں؟ بزرگ شہری عدالت پہنچ گیا
کراچی (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کتنی سرکاری مراعات حاصل کیں، بزرگ شہری عدالت پہنچ گیا، وزیراعظم عمران خان نے 2013 تا 2018 کتنی سرکاری مراعات حاصل کیں؟ کراچی کا 79 سالہ بزرگ شہری معلومات کے لیے ڈھائی سال سے کوشاں، معلومات نہ ملنے پر بزرگ شہری مایوس، بالآخر سندھ ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے کتنی سرکاری مراعات حاصل کیں؟ بزرگ شہری عدالت پہنچ گیا