سینیٹ الیکشن کو مذاق بنا دیاگیا،مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو مسخرہ قرار دیدیا
کراچی(این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے سینیٹ الیکشن کو مذاق بنا دیا، دنیا جانتی ہے کہ صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے، ہم آئین کے تحت کام کریں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ… Continue 23reading سینیٹ الیکشن کو مذاق بنا دیاگیا،مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو مسخرہ قرار دیدیا