پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مفتی حافظ ثنا اللہ مدنی وفات پا گئے

datetime 7  فروری‬‮  2021

ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مفتی حافظ ثنا اللہ مدنی وفات پا گئے

لاہو ر(این این آئی) ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مفتی حافظ ثنا اللہ مدنی وفات پا گئے۔ شیخ الحدیث مفتی حافظ ثنا اللہ مدنی کی عمر 80 برس تھی، مولانا مدنی حافظ عبداللہ محدث روپڑی کے ابتدائی شاگرد تھے۔ مولانا مختلف عوارض میں مبتلا تھے۔سینیٹر علامہ ساجد میر، سینیٹر حافظ عبدالکریم، حافظ ابتسام الہی ظہیر،… Continue 23reading ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مفتی حافظ ثنا اللہ مدنی وفات پا گئے

کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی کے بعد کوہ پیما انتہائی بلندی سے تاحال  واپس نہ پہنچ سکے، سرچ  آپریشن جاری  

datetime 7  فروری‬‮  2021

کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی کے بعد کوہ پیما انتہائی بلندی سے تاحال  واپس نہ پہنچ سکے، سرچ  آپریشن جاری  

اسلام آباد (این این آئی)دنیا کی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی کے بعد نامور پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور دو دیگر غیرملکی کوہ پیما ابھی تک انتہائی بلندی سے واپس نہیں پہنچ سکے ، کوہ پیمائوں سے 44 گھنٹے بعد بھی کوئی مواصلاتی رابطہ نہیں ، کوہ پیماؤں کی… Continue 23reading کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی کے بعد کوہ پیما انتہائی بلندی سے تاحال  واپس نہ پہنچ سکے، سرچ  آپریشن جاری  

ڈینئل پرل کیس سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد شروع

datetime 7  فروری‬‮  2021

ڈینئل پرل کیس سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد شروع

کراچی (این این آئی)امریکی صحافی ڈینئل پرل کیس کے قتل کے ملزم احمد عمر شیخ اور دیگر 4افراد کو سینٹرل جیل کے احاطے میں واقع کمروں میں منتقل کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔سندھ حکومت کی جانب سے ڈینئل پرل قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزمان احمد عمر شیخ اور دیگر افراد سے… Continue 23reading ڈینئل پرل کیس سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد شروع

پیپلز پارٹی نے منی این آر اوز لے لیے ،(ن)لیگ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کی جماعت رہی ،اعجا زالحق نے پی ڈی ایم سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

datetime 7  فروری‬‮  2021

پیپلز پارٹی نے منی این آر اوز لے لیے ،(ن)لیگ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کی جماعت رہی ،اعجا زالحق نے پی ڈی ایم سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

ہارون آباد (این این آئی)سربراہ سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق نے کہاہے کہ موجودہ حکومت ڈھائی سال میں عوام کو ریلیف نہیں دے سکی آئے روز تیل کی بڑھتی قیمتیں اور آشیائے خورونوش نے جینا محال کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر و سربراہ ضیاء لیگ نے جناح  پریس کلب سے… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے منی این آر اوز لے لیے ،(ن)لیگ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کی جماعت رہی ،اعجا زالحق نے پی ڈی ایم سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

صدارتی آرڈیننس جاری کرنا سپریم کورٹ کی توہین ن لیگ نے وزیر اعظم عمران خان پر سنگین الزام لگا دیا

datetime 7  فروری‬‮  2021

صدارتی آرڈیننس جاری کرنا سپریم کورٹ کی توہین ن لیگ نے وزیر اعظم عمران خان پر سنگین الزام لگا دیا

نارووال(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی نے آئین پر ایک اور بدترین حملہ کیا ہے، ملک کو انتظامی انتشار کے بعد آئینی انارکی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے،صدارتی آرڈیننس جاری کرنا سپریم کورٹ کی توہین ہے،ملک میں ہر شعبے کو تباہ کر دیا گیاہے… Continue 23reading صدارتی آرڈیننس جاری کرنا سپریم کورٹ کی توہین ن لیگ نے وزیر اعظم عمران خان پر سنگین الزام لگا دیا

عمران صاحب ملک میں31 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا کرائے کے ترجمانوں کا اجلاس بلائیں جھوٹ بولیں ،مریم اورنگزیب کا طنز

datetime 7  فروری‬‮  2021

عمران صاحب ملک میں31 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا کرائے کے ترجمانوں کا اجلاس بلائیں جھوٹ بولیں ،مریم اورنگزیب کا طنز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ملک میں 31 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے کرائے کے ترجمانوں کا اجلاس بلائیں جھوٹ بولیں ،انڈے اور مرغی سے معیشت چلانی تھی لیکن عوام انڈے اور مرغی خریدنے کے بھی قابل نہیں رہے… Continue 23reading عمران صاحب ملک میں31 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا کرائے کے ترجمانوں کا اجلاس بلائیں جھوٹ بولیں ،مریم اورنگزیب کا طنز

صوبہ پنجاب میں چھوٹے اور انٹرمیڈیٹ ڈیمز کی تعمیر کے لیے معاہدہ ہوگیا

datetime 7  فروری‬‮  2021

صوبہ پنجاب میں چھوٹے اور انٹرمیڈیٹ ڈیمز کی تعمیر کے لیے معاہدہ ہوگیا

لاہور (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سخی سرور میں ارکان اسمبلی ، پی ٹی آئی عہدیداروں ، کارکنوں، معززین ، عمائدین اور دیگر وفود سے ملاقاتیں کی ۔وزیر اعلی نے سخی سرور میں قبائلی عمائدین سے ”حال احوال” کیا۔معززین علاقہ اور عمائدین نے سخی سرور اور گردونواح کے مسائل ، ضروریات… Continue 23reading صوبہ پنجاب میں چھوٹے اور انٹرمیڈیٹ ڈیمز کی تعمیر کے لیے معاہدہ ہوگیا

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کے خلاف سرکاری ملازمین پر حملے اوراقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2021

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کے خلاف سرکاری ملازمین پر حملے اوراقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا

کراچی (این این آئی)کراچی میں پی ٹی آئی لیڈر حلیم عادل شیخ کیخلاف انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران کار سرکار میں مداخلت، سرکاری ملازمین پر حملے اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔کورنگی کے رہائشی کی مدعیت میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سمیت 70 افراد کے خلاف تھانہ میمن گوٹھ… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کے خلاف سرکاری ملازمین پر حملے اوراقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا

پسند کی 2 شادیاں،شوہر دونوں بیویوں کے ہاتھوں قتل بیگمات نے لاش گھر کے کمرے میں گڑا کھود کر دفنادی‎‎

datetime 7  فروری‬‮  2021

پسند کی 2 شادیاں،شوہر دونوں بیویوں کے ہاتھوں قتل بیگمات نے لاش گھر کے کمرے میں گڑا کھود کر دفنادی‎‎

ننکانہ صاحب(این این آئی)سانگلہ ہل میں دل دہلا دینے والی واردات۔ 2بیویوں کے ہاتھوں خاوند قتل‘ ملزمان نے مقتول کی لاش گھر کے کمرے میں گڑا کھود کر دفن کردی ۔پولیس نے مقتول کی دونوں بیویوں کو گرفتار کر لیا بیویوں کے انکشاف پر پولیس نے کمرے سے کھودائی کر کے2ماہ بعد لاش برآمد کرلی۔تفصیل… Continue 23reading پسند کی 2 شادیاں،شوہر دونوں بیویوں کے ہاتھوں قتل بیگمات نے لاش گھر کے کمرے میں گڑا کھود کر دفنادی‎‎