پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

حکومتی فیصلہ مسترد۔۔ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کب سے کھولنے کا اعلان کر دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں 12 اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ڈی چوک اسلام آباد پر پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کیا گیا، احتجاج کے دوران پرائیویٹ اسکول اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ہمارے جن اساتذہ کو گرفتار کیاہے انہیں فی الفور رہا کیا جائے۔ انہوںنے کہاکہ اسلام آباد انتظامیہ کا اساتزہ کے رویہ انتہائی افسوناک رہا۔مقررین نے کہا کہ م ہمارا احتجاج علامتی تھا ہم نے تعلیمی اداروں کی بندش پر احتجاج ریکارڈ کروا دیا ہے۔انہوںنے کہاکہ این سی او سی کا فیصلہ شدید دباؤ میں ہوا ہے، لہذا پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن ملک بھر میں 12 اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرہے، 12 اپریل سے 50 فیصد طلبہ کے ساتھ تمام اسکولوں کو کھولیں گے،این سی او سی کا اجلاس کا فیصلہ اپنا اور پرائیوٹ سیکٹر کا فیصلہ اپنا ہے،قبل ازیں سکولز اور تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف طلبہ اور اساتذہ کی کثیر تعداد اسلام آباد ڈی چوک پہنچی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…