چیف جسٹس آف پاکستان کی گاڑی حادثے کا شکار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کے والد کے جنازے میں شرکت کے لیے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ جارہے تھے کہ راستے میں رشکئی کے قریب ان کی… Continue 23reading چیف جسٹس آف پاکستان کی گاڑی حادثے کا شکار