میٹرو بس کو حادثہ، اسلام آباد راولپنڈی میں بس سروس معطل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں تیز رفتاری کے باعث میٹرو بس کو حادثہ پیش آ گیا، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میٹرو بس پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد کے قریب حفاظتی جنگلے سے ٹکرا گئی۔میٹروبس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد بس میں سوار تمام افراد کو بس سے اتار… Continue 23reading میٹرو بس کو حادثہ، اسلام آباد راولپنڈی میں بس سروس معطل


































