اسلامی نظریاتی کونسل نے شعیب سڈل کی رپورٹ مسترد کر دی
اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے ڈاکٹر شعیب سڈل اقلیتی کمیشن رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ رپورٹ میں کچھ چیزیں آئین کے خلاف ہیں ، وزارت تعلیم کو کمیشن رپورٹ پر مزید غور کیلئے خط لکھیں گے ،روزہ میں کرونا ویکسین لگائی جاسکتی ہے ،… Continue 23reading اسلامی نظریاتی کونسل نے شعیب سڈل کی رپورٹ مسترد کر دی



































