شادی شدہ خاتون کا زبردستی نکاح پر نکاح ،چچا نے بھتیجی کو 7لاکھ روپے میں فروخت کر دیا ، دلہن کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل تنگوانی میں مرضی کیخلاف نکاح کرانے پر دلہن نے خود پولیس اسٹیشن پہنچ کر ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق رخصتی کے بعد دلہے کے گھر جانے کے بجائے دلہن نے پولیس اسٹیشن کا رخ کیا۔ دلہن نے الزام عائد کیا کہ… Continue 23reading شادی شدہ خاتون کا زبردستی نکاح پر نکاح ،چچا نے بھتیجی کو 7لاکھ روپے میں فروخت کر دیا ، دلہن کا انکشاف