سینیٹ انتخابات :مسلم لیگ( ن) نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں
اسلام آباد ( آن لائن) سینیٹ انتخابات کیلئے مسلم لیگ( ن) نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدوار 15 فروری تک درخوست فارم پہ درخواستیں ارسال کریں، درخواست پچاس ہزار روپے کے… Continue 23reading سینیٹ انتخابات :مسلم لیگ( ن) نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں