ن لیگ الیکشن آفس کے باہر کارکنان کا جشن، مریم نواز نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ن لیگ تمام جماعتوں پر حاوی ہے اور مفتاح اسماعیل تمام امیدواروں پر بازی لئے ہوئے ہیں، ایسے موقع پر کراچی میں ن لیگ کے الیکشن آفس کے باہر انتہائی گہما گہمی اور جوش و خروش کا عالم ہے۔ اس… Continue 23reading ن لیگ الیکشن آفس کے باہر کارکنان کا جشن، مریم نواز نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی


































