وزیراعظم کی کم لاگت گھروں کیلئے مزید 10 سے 15 ارب مختص کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نے چیف سیکرٹریز کو ہدایت کی ہے کہ قبضہ مافیا کی سرپرستی یا ان کیساتھ ملی بھگت کرنیوالے افسران ،اہلکاروں کیخلاف کارروائی یقینی بنائی جائے۔ جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہائوسنگ، تعمیرات و ڈویلپمنٹ کا ہفتہ وار اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس کو تعمیراتی شعبے کے فروغ… Continue 23reading وزیراعظم کی کم لاگت گھروں کیلئے مزید 10 سے 15 ارب مختص کرنے کی ہدایت