جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

13دینی جماعتوں نے اسلام مخالف وقف ایکٹ کومسترد کردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) 13 دینی جماعتی اتحادتحفظ ختم نبوت الائنس پاکستان کے سرپرست الشیخ پیرسلمان منیرکنوینئرعلامہ محمدممتازاعوان متحدہ علماء کونسل کے سربراہ مولاناعبدالرئوف ملک ورلڈپاسبان ختم نبوت کے نائب امیرمولانامحمدالیاس چنیوٹی( ایم پی اے )جے یوپی کے رہنماعلامہ عاشق حسین رضوی جماعت اسلامی کے

نائب امیر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ مجلس احراراسلام کے امیرسید محمد کفیل شاہ بخاری جے یوآئی کے رہنما رحمت اللہ لاشاری مسلم لیگ( علمائومشائخ) کے چیئرمین پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری متحدہ جمعیت اہلحدیث کے جنرل سیکرٹری مولانا محمد نعیم بادشاہ جمعیت اہلسنت کے سربراہ مفتی غلام حسین نعیمی تحریک ملت جعفریہ کے رہنماعلامہ تنویرالحسن نقوی خاکسارتحریک کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری رانامحمدایوب چاروںمسالک علماء بورڈکے چیئرمین حافظ شعیب الرحمن قاسمی تحریک اتحادبین المسلمین کے امیرحافظ محمدزبیرورک اورمولانامحمدحنیف حقانی،پیرطارق محمودنقشبندی،مولانا قاری محمدمنسوب رحیمی نے مساجدودینی مدارس کی آزادی صلب کرنے کے ضمن میںپاس کردہ اسلام مخالف وقف ایکٹ کویکسرمستردکردیاہے اورکہاہے کہ مدارس دین اسلام کی ترویج واشاعت کیلئے 14سوسال سے عظیم خدمات سرانجام دے رہے ہیںعصرحاضر میںمساجداورمدارس کودرپیش چیلنجزاورمغربی ایجنڈاپرحکومت کی جانب سے مخالفانہ پالیسی کی پرزورمذمت کرتے ہیں اورکہاکہ ہم مساجدودینی مدارس کیخلاف مغربی اوریہودی وقادیانی لابی کی تمام ترسازشیںناکام بنادینگے انہوںنے مطالبہ کیاکہ اسلام مخالف ایکٹ بل واپس لیاجائے بصورت دیگردینی جماعتیںمساجدودینی مدارس کی حفاظت کیلئے اپنے لائحہ عمل اورعملی اقدامات کااعلان کریںگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…