سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں تنخواہوں میں ڈیڑھ سو فیصد اضافہ کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک )پنجاب کے ملازمین پھر نظر انداز،حکومت نے سرکاری افسران کی تنخواہوں میں ڈیڑھ سو فیصد اضافہ کردیا،محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کا اطلاق گریڈ 17 سے گریڈ 18 کے ایس اینڈ جے اے ڈی جے تمام افسران پر ہوگا۔نجی ٹی وی فورٹی ٹو کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں تنخواہوں میں ڈیڑھ سو فیصد اضافہ کر دیا گیا




































