منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

براڈ شیٹ انکوائری سے بڑی مچھلیاں بچ گئیں سینئر صحافی حامد میر کا حیران کن انکشاف

datetime 2  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ انکوائری رپورٹ میں پانچ افراد کو نامزد کیا گیا جن میں کوئی بڑی سیاسی شخصیت نہیں،بڑی بڑی مچھلیاں نہیں پکڑی گئیں ، یہ ایک مہبم رپورٹ ہے میرے خیال میں عظمت سعید شیخ کو انکوائری نہیں کرنی چاہیے تھی ، کاوے موسوی کے بارے میں تو سب کو پتہ تھا یہ کوئی نئی بات نہیں ۔

انکا کہنا تھا کہ حماد اظہر کی کریڈیبلٹی کو پہلے روز ہی خراب کر دیا گیا ، بھارت کیساتھ تجارت کھولنے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان اور عبد الرزاق کا فیصلہ تھا ، یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے کہ کابینہ نے اپنے ہی وزیراعظم کے فیصلے کو رد کیا ، میں چیلنج کر کے کہتا ہوں کہ پاکستان حکومت کو پانچ اگست کے بھارتی اقدام کے بارے میں پہلے ہی پتہ چل چکا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…