عالمی بینک کا پاکستان میں بے گھر افراد کیلئے بڑا اعلان
اسلام آباد(آن لائن)عالمی بینک نے فاٹا میں عارضی طور پر بے گھر افراد کے لیے مزید 12 ملین ڈالر کی گرانٹ منظور کی ہے۔جاری اعلامیے کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے فاٹا کیلئے ریکوری پیکج کی مالی اعانت 216 ملین ڈالر ہے۔ اضافی گرانٹ سے فاٹا میں بے گھر افراد کی سپورٹ، بچوں کی… Continue 23reading عالمی بینک کا پاکستان میں بے گھر افراد کیلئے بڑا اعلان