ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

عوام کے لئے اہم خبر، حکومت نے 9 شہروں میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائدکردی

datetime 1  اپریل‬‮  2021 |

سرگودھا(این این آئی) حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت 9 شہروں میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس پر سختی سے احکامات اور خلاف ورزی پر سخت کاروائی کے احکامات جاری کر دیئے۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے کورونا صورتحال کو کنٹرول کرنے کی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے لاہور، راولپنڈی،

سرگودہا،فیصل آباد،ملتان سمیت 9 شہروں میں ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ اور اس پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے اور خلاف ورزی پر سخت کاروائی کی ہدایات جاری کر دیں۔مراسلہ میں بتایا گیا کہ اس پابندی کے حکم نامہ کا اطلاق بس، کوسٹر، ٹیکسی،رکشہ، ویگن،چنگچی پر ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…