بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

اسلام آباد ٹریفک حادثہ، پولیس کا کشمالہ طارق اور ان کے شوہر کو طلب کرنیکا فیصلہ

datetime 3  فروری‬‮  2021

اسلام آباد ٹریفک حادثہ، پولیس کا کشمالہ طارق اور ان کے شوہر کو طلب کرنیکا فیصلہ

اسلا م آباد(آن لائن) سری نگر ہائی وےٹریفک حادثے میں اہم پیشرفت ، 4 افراد کی ہلاکت کے واقعے پر پولیس نے کشمالہ طارق اور ان کے شوہر کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں ۔پولیس نے وفاقی محتسب… Continue 23reading اسلام آباد ٹریفک حادثہ، پولیس کا کشمالہ طارق اور ان کے شوہر کو طلب کرنیکا فیصلہ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ایف آئی اے کی فرانزک ٹیم کی ملاقات، موبائل فون ہیک ہونے کی وجہ سامنے آ گئی

datetime 3  فروری‬‮  2021

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ایف آئی اے کی فرانزک ٹیم کی ملاقات، موبائل فون ہیک ہونے کی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ + این این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل ہیک ہونے کی وجہ کا پتہ چلا لیا گیا، سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ایف آئی اے کی فرانزک ٹیم نے ملاقات کی، اس موقع پر ایف آئی اے کی فرانزک ٹیم نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے موبائل کا… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ایف آئی اے کی فرانزک ٹیم کی ملاقات، موبائل فون ہیک ہونے کی وجہ سامنے آ گئی

آٹابحران دوبارہ سر اٹھانے لگا، شہری علاقوں میں آٹا کے حصول کیلئے اصل شناختی کارڈ لازم قرار،دیہی علاقوں کو سپلائی بند

datetime 3  فروری‬‮  2021

آٹابحران دوبارہ سر اٹھانے لگا، شہری علاقوں میں آٹا کے حصول کیلئے اصل شناختی کارڈ لازم قرار،دیہی علاقوں کو سپلائی بند

وہاڑی(این این آئی)آٹے کا دوبارہ اٹھتاہوابحران سنگین شکل اختیارکرنے لگا،شہری علاقوں میں آٹاکے حصول کیلئے اصل شناختی کارڈلازم قرارجبکہ دیہی علاقوں میں سپلائی بندہونے سے عوام پریشان ہے۔تفصیل کے مطابق محکمہ خوراک کے افسران اوراورضلعی انتظامیہ ضلع میں آٹاکے بحران سے یکسرانکاری ہیں لیکن حقیقت میں دیہی اورشہری علاقوں میں آٹاکی دستیابی دن بدن بدترین… Continue 23reading آٹابحران دوبارہ سر اٹھانے لگا، شہری علاقوں میں آٹا کے حصول کیلئے اصل شناختی کارڈ لازم قرار،دیہی علاقوں کو سپلائی بند

اپنے بیٹے کو بچانے کیلئے بے گناہ ڈرائیور کو پولیس کے حوالے کردیا پورے ہوش و حواس سے کہتا ہوں کہ ہماری گاڑی کو ٹکر کشمالہ طارق کے بیٹے نے ماری ،زندہ بچ جانے والے زخمی نے حقیقت بیان کر دی

datetime 3  فروری‬‮  2021

اپنے بیٹے کو بچانے کیلئے بے گناہ ڈرائیور کو پولیس کے حوالے کردیا پورے ہوش و حواس سے کہتا ہوں کہ ہماری گاڑی کو ٹکر کشمالہ طارق کے بیٹے نے ماری ،زندہ بچ جانے والے زخمی نے حقیقت بیان کر دی

اسلا م آباد(آن لائن) اسلام آباد میں سرینگر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ میں بچ جانے والے مجیب الرحمان نے بتایا ہے کہ کشمالہ طارق کا بیٹا گاڑی چلا رہا تھا،کشمالہ طارق کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے،وزیراعظم انصاف کریں،ہم پانچ دوست مانسہرہ سے اسلام آباد ٹیسٹ دینے کیلئے آئے تھے ،کیا انسانی جانیں اتنی… Continue 23reading اپنے بیٹے کو بچانے کیلئے بے گناہ ڈرائیور کو پولیس کے حوالے کردیا پورے ہوش و حواس سے کہتا ہوں کہ ہماری گاڑی کو ٹکر کشمالہ طارق کے بیٹے نے ماری ،زندہ بچ جانے والے زخمی نے حقیقت بیان کر دی

نیب کے وارنٹ گرفتاری کینسل ، عدالت نے آصف زرداری کو گرفتار کرنے سے روک دیا

datetime 3  فروری‬‮  2021

نیب کے وارنٹ گرفتاری کینسل ، عدالت نے آصف زرداری کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کی نیب انوسٹی گیشن میں سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر مستقل ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا ہے۔ چیئرمین نیب نے اس کیس میں آصف زرداری کے… Continue 23reading نیب کے وارنٹ گرفتاری کینسل ، عدالت نے آصف زرداری کو گرفتار کرنے سے روک دیا

3 دعوے دار اصل رقم بتانے میں ناکام ، پی آئی اے طیارہ حادثہ کیس میں ملنے والی کروڑوں روپے کی رقم کے بارے میں اہم فیصلہ

datetime 3  فروری‬‮  2021

3 دعوے دار اصل رقم بتانے میں ناکام ، پی آئی اے طیارہ حادثہ کیس میں ملنے والی کروڑوں روپے کی رقم کے بارے میں اہم فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /)پی آئی اے طیارہ حادثہ کیس میں ملنے والے کروڑوں روپے کی ملکیت کا معاملہ حل نہ ہو سکا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے سے ملنے والی خطیر رقم کے 3 دعویدار سامنے آئے تھے ۔پی آئی اے ترجمان نے کہا ہے کہ ملی بھگت سے رقم… Continue 23reading 3 دعوے دار اصل رقم بتانے میں ناکام ، پی آئی اے طیارہ حادثہ کیس میں ملنے والی کروڑوں روپے کی رقم کے بارے میں اہم فیصلہ

عوام پر 200 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں مکمل، بجلی مہنگی ہونے کا امکان

datetime 3  فروری‬‮  2021

عوام پر 200 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں مکمل، بجلی مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)نیپرا بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست پر جمعرات کے روز سماعت کرے گا۔نیپرا کی جانب سے حکومتی درخواست پر فیصلے کے بعد پاور ڈویژن نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ بجلی ایک روپے پچانوے پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی سمری کی… Continue 23reading عوام پر 200 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں مکمل، بجلی مہنگی ہونے کا امکان

گارڈن فائرنگ واقعہ،ٹک ٹاکر مسکان کے قتل سے چند لمحے پہلے کیا ہوا؟تحقیقات میں ہوشربا انکشافات

datetime 3  فروری‬‮  2021

گارڈن فائرنگ واقعہ،ٹک ٹاکر مسکان کے قتل سے چند لمحے پہلے کیا ہوا؟تحقیقات میں ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)گزشتہ روز گارڈن میں قتل کی گئی خاتون ٹک ٹاکر اور ساتھیوں کی ہلاکت کے واقعے کے سلسلے میں مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ میں ملوث شخص چند لمحے پہلے تک مقتولہ مسکان سے رابطے میں تھا، اور فائرنگ کے مقام پر حملہ آور مسکان اور… Continue 23reading گارڈن فائرنگ واقعہ،ٹک ٹاکر مسکان کے قتل سے چند لمحے پہلے کیا ہوا؟تحقیقات میں ہوشربا انکشافات

نوازشریف اور مریم نواز کے مؤقف کے ساتھ چلنا مشکل ہے،کھربوں روپیہ کہاں سے آئے گا؟ اعتزاز احسن مریم نواز اور فضل الرحمان کیخلاف کھل کر بول پڑے

datetime 3  فروری‬‮  2021

نوازشریف اور مریم نواز کے مؤقف کے ساتھ چلنا مشکل ہے،کھربوں روپیہ کہاں سے آئے گا؟ اعتزاز احسن مریم نواز اور فضل الرحمان کیخلاف کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(آن لائن)معروف قانون دان اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اور استعفی کوئی آپشن نہیں ہے،نوازشریف اور مریم نواز کے مؤقف کے ساتھ چلنا مشکل ہے،نوازشریف بغیر گارنٹی کے ملک سے باہر چلے گئے تھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دھرنے… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نواز کے مؤقف کے ساتھ چلنا مشکل ہے،کھربوں روپیہ کہاں سے آئے گا؟ اعتزاز احسن مریم نواز اور فضل الرحمان کیخلاف کھل کر بول پڑے