بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر اور ادیب ڈاکٹر ریحان اعظمی کراچی میں انتقال کرگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر اور ادیب ڈاکٹر ریحان اعظمی کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔اہل خانہ کے مطابق گزشتہ سال دسمبر میں طبیعت ناسازی پر ریحان اعظمی کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ کچھ روز زیر علاج رہنے کے بعد گھر واپس آگئے تھے۔نجی ٹی وی سماء کی رپورٹ… Continue 23reading بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر اور ادیب ڈاکٹر ریحان اعظمی کراچی میں انتقال کرگئے