وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پرسری لنکا نے مسلمانوں کی میتیں دفنانے کی اجازت دے دی
اسلا م آباد(این این آئی)وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی،مشرق وسطیٰ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے کہنے پرسری لنکا نے مسلمانوں کی میتیں دفنانے کی اجازت دے دی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سری لنکا میں کورونا کی وجہ سے مرنے والے مسلمانوں کو جلا دیا جاتاتھا،… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پرسری لنکا نے مسلمانوں کی میتیں دفنانے کی اجازت دے دی