صبر کا پیمانہ لبریز، ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان
اسلام آباد ( آن لائن) پورے پاکستان میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، واضح رہے کہ پاکستان فلاح پارٹی نے ہوشربا مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا اس ضمن میں پہلے مرحلے میں 31جنوری کوپنجاب کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں یک نکاتی ایجنڈے پر انسداد مہنگائی… Continue 23reading صبر کا پیمانہ لبریز، ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان