ہسپتال کے قریب فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق،زخمی تڑپتے رہے اور پولیس کس چیز کا انتظار کرتی رہی، پولیس کی بے حسی کی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے گارڈن میں واقع انکل سریا اسپتال کے قریب فائرنگ سے 4 افراد کی ہلاکت کا معاملے میں پولیس کی بے حسی کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فائرنگ کا نشانہ بننے والے زخمی تڑپتے رہے اور پولیس ایمبولنس کا انتظار کرتی رہی۔ فائرنگ کے بعد… Continue 23reading ہسپتال کے قریب فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق،زخمی تڑپتے رہے اور پولیس کس چیز کا انتظار کرتی رہی، پولیس کی بے حسی کی ویڈیو سامنے آگئی