منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

ٹیچرز یونین کا حکومتی فیصلہ ماننے سے انکار،حکومت کا نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

datetime 24  فروری‬‮  2021

ٹیچرز یونین کا حکومتی فیصلہ ماننے سے انکار،حکومت کا نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں عوام کی حمایت حاصل کرنے کے لئے لاہور سمیت صوبے بھر میں ایک لاکھ عارضی اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پنجاب ٹیچر یونین نے پنجاب حکومت کے اس منصوبے کو یکسر طور پر مسترد کردیا ہے۔ اس… Continue 23reading ٹیچرز یونین کا حکومتی فیصلہ ماننے سے انکار،حکومت کا نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

جہاں یہ جیتے وہاں گھس کر مارا اور جہاں ہارے وہاں پر کیلبری کوئین کی منافقت ہے، شہبازگل کا مریم نواز کی تقریر پر ردعمل

datetime 24  فروری‬‮  2021

جہاں یہ جیتے وہاں گھس کر مارا اور جہاں ہارے وہاں پر کیلبری کوئین کی منافقت ہے، شہبازگل کا مریم نواز کی تقریر پر ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہبازگل نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں جیتے وہاں گھس کرمارنے کی بھڑکیں جہاں ہارے وہاں دھاندلی کاروناکیلبری کوئین کی منافقت ہے۔ایک بیان میں شہبازگل نے کہا کہ لسانیت کی بنیاد پر تفریق ن لیگ کی گھٹیاسیاست کی بنیادہے،… Continue 23reading جہاں یہ جیتے وہاں گھس کر مارا اور جہاں ہارے وہاں پر کیلبری کوئین کی منافقت ہے، شہبازگل کا مریم نواز کی تقریر پر ردعمل

پی ٹی آئی کے ایسے اسکینڈل سامنے آئیں گے کہ ن لیگ بھی شرمائے گی، سینئر صحافی نے حیران کن دعویٰ کر دیا ‎

datetime 24  فروری‬‮  2021

پی ٹی آئی کے ایسے اسکینڈل سامنے آئیں گے کہ ن لیگ بھی شرمائے گی، سینئر صحافی نے حیران کن دعویٰ کر دیا ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمراں جماعت تحریک انصاف کے ایسے ایسے سکینڈل سامنے آئیں گے کہ جنہیں دیکھ کر مسلم لیگ ن والے بھی شرما جائیں گے ۔ انکا کہنا تھا کہ کوئی بھی رہنما ۔ خواہ اس کا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ایسے اسکینڈل سامنے آئیں گے کہ ن لیگ بھی شرمائے گی، سینئر صحافی نے حیران کن دعویٰ کر دیا ‎

حکومت کے مزار، شادی ہالز اور سینما کھولنے کے علاوہ انتہائی اہم فیصلے

datetime 24  فروری‬‮  2021

حکومت کے مزار، شادی ہالز اور سینما کھولنے کے علاوہ انتہائی اہم فیصلے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے مزارات، شادی ہالز اور سینما مارچ میں کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال پر غور کے بعد پندرہ مارچ سے سینما ہالز، مزارات اور اِن ڈور شادیوں کی… Continue 23reading حکومت کے مزار، شادی ہالز اور سینما کھولنے کے علاوہ انتہائی اہم فیصلے

‘میں کوئی 20ویں گریڈ کا افسر نہیں جو پارٹی کے ۔۔ لیاقت جتوئی کھل کر بول پڑے ، بڑا اعلان

datetime 24  فروری‬‮  2021

‘میں کوئی 20ویں گریڈ کا افسر نہیں جو پارٹی کے ۔۔ لیاقت جتوئی کھل کر بول پڑے ، بڑا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)نجی ٹی پروگرام میں پی ٹی آئی سینئر رہنما و سابق وزیراعلی لیاقت جتوئی نے میں کوئی 20 ویں گریڈ کا افسر نہیں جو پارٹی کے نوٹس کا جوب دوں۔ انکا کہنا تھا کہ میں مجھے شوکاز نوٹس جاری کر کے دھمکایا نہیں جا سکتا ۔ میں وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading ‘میں کوئی 20ویں گریڈ کا افسر نہیں جو پارٹی کے ۔۔ لیاقت جتوئی کھل کر بول پڑے ، بڑا اعلان

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 24  فروری‬‮  2021

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا، تہلکہ خیز انکشاف

راولپنڈی (آن لائن) ریلوے اسٹیشن کے قریب پولیس نے مصنوعی دھماکے سے بوتل بم ناکارہ بناتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے قریب مشکوک بیگ کی موجودگی کی اطلاع ملی تو پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے۔ بیگ میں مشکوک بوتل… Continue 23reading راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا، تہلکہ خیز انکشاف

’’ڈسکہ میں شکست قبول کرنے کے بعد مریم کے ہوش ٹھکانے لگیں گے‘‘ن لیگ کوذہنی دھچکا ، حیران کن دعویٰ

datetime 24  فروری‬‮  2021

’’ڈسکہ میں شکست قبول کرنے کے بعد مریم کے ہوش ٹھکانے لگیں گے‘‘ن لیگ کوذہنی دھچکا ، حیران کن دعویٰ

لاہور (آن لائن) ڈسکہ میں ن لیگ کو عوام نے دھول چٹائی ہے اب ان کے ہوش ٹھکانے آنے میں وقت لگے گا۔ اعصابی مریضہ ہرروز تھیٹر سجاتی ہیں اور اپنے پٹارے سے نیا جھوٹ ایجاد کرتی ہیں اور پھر اس جھوٹ کی مارکٹنگ کرتی ہیں اور یہ بھول جاتی ہیں کہ ان کے بیانات… Continue 23reading ’’ڈسکہ میں شکست قبول کرنے کے بعد مریم کے ہوش ٹھکانے لگیں گے‘‘ن لیگ کوذہنی دھچکا ، حیران کن دعویٰ

مہنگائی سے پریشان حال عوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کرنے کا عندیہ

datetime 24  فروری‬‮  2021

مہنگائی سے پریشان حال عوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کو ایک ارب 10کروڑ ڈالر کا ادھار تیل اور ایل این جی ملنے کا معاہدہ طے پاگیا، معاہدے کے تحت اْدھار پٹرول کی سہولت پی ایس او اور پارکو جبکہ ایل این جی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کو ملے گی، پاکستان اور آئی ٹی ایف سی کے درمیان ایک… Continue 23reading مہنگائی سے پریشان حال عوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کرنے کا عندیہ

کرپشن بڑھ گئی ہے، اگر میں یہ کہوں کہ کرپشن نہیں ہورہی ہے تو یہ عمران خان کے ساتھ غداری ہوگی،لیاقت خٹک کا دوٹوک اعلان

datetime 24  فروری‬‮  2021

کرپشن بڑھ گئی ہے، اگر میں یہ کہوں کہ کرپشن نہیں ہورہی ہے تو یہ عمران خان کے ساتھ غداری ہوگی،لیاقت خٹک کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر لیاقت خٹک نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے لیکن موجودہ خیبرپختونخوا حکومت میں کرپشن بڑھ گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور سابق وزیر آبپاشی لیاقت خٹک نے کہا… Continue 23reading کرپشن بڑھ گئی ہے، اگر میں یہ کہوں کہ کرپشن نہیں ہورہی ہے تو یہ عمران خان کے ساتھ غداری ہوگی،لیاقت خٹک کا دوٹوک اعلان