منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کےسینئر رہنما لیاقت جتوئی کے سیف اللہ ابڑوپرالزامات کی اندرونی کہانی کھل گئی

datetime 24  فروری‬‮  2021

تحریک انصاف کےسینئر رہنما لیاقت جتوئی کے سیف اللہ ابڑوپرالزامات کی اندرونی کہانی کھل گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اورسابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی کی جانب سے اپنی ہی پارٹی کے سینیٹ کے ٹکٹ ہولڈر سیف اللہ ابڑو پر لگائے گئے الزامات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔اندرونِ سندھ کے پارٹی رہنمائوں کو قیادت کی جانب سے نظر انداز کرنے پر لیاقت جتوئی کے صبر کا… Continue 23reading تحریک انصاف کےسینئر رہنما لیاقت جتوئی کے سیف اللہ ابڑوپرالزامات کی اندرونی کہانی کھل گئی

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن بڑی تباہی سے بچ گیا

datetime 24  فروری‬‮  2021

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن بڑی تباہی سے بچ گیا

راولپنڈی(این این آئی)ریلوے اسٹیشن کے قریب پولیس نے مصنوعی دھماکے سے بوتل بم ناکارہ بناتے ہوئے دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنادی۔راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے قریب مشکوک بیگ کی موجودگی کی اطلاع ملی تو پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے۔ بیگ میں مشکوک بوتل موجود تھی جس میں دھماکہ خیز… Continue 23reading راولپنڈی ریلوے اسٹیشن بڑی تباہی سے بچ گیا

گیلانی کی احتساب عدالت میں شہباز شریف سے اہم ملاقات ،قیادت کا خصوصی پیغام پہنچایا

datetime 24  فروری‬‮  2021

گیلانی کی احتساب عدالت میں شہباز شریف سے اہم ملاقات ،قیادت کا خصوصی پیغام پہنچایا

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے احتساب عدالت میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے اہم ملاقات کی ، اس موقع پر سینیٹ انتخابات ، ضمنی انتخابات کے نتائج سمیت ملک کی مجموعی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی بارے تبادلہ… Continue 23reading گیلانی کی احتساب عدالت میں شہباز شریف سے اہم ملاقات ،قیادت کا خصوصی پیغام پہنچایا

مریم نواز کو نیب نے طلب کر لیا

datetime 24  فروری‬‮  2021

مریم نواز کو نیب نے طلب کر لیا

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو 2 مارچ کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق ذرائع کے مطابق نیب نے مریم نواز کو جاتی امرا میں زمین کی خریداری کے معاملے پر طلب کیا ہے۔مریم نواز کو2مارچ صبح 11بجے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے… Continue 23reading مریم نواز کو نیب نے طلب کر لیا

پی ٹی آئی رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد،لیاقت جتوئی سے اب عدالت میں بات ہو گی ، سیف اللہ ابڑو کا اعلان

datetime 24  فروری‬‮  2021

پی ٹی آئی رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد،لیاقت جتوئی سے اب عدالت میں بات ہو گی ، سیف اللہ ابڑو کا اعلان

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے سینیٹ ٹکٹ ہولڈر سیف اللہ ابڑو نے پی ٹی آئی سندھ کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلی سندھ لیاقت جتوئی کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔سیف اللہ ابڑو نے لیاقت جتوئی کی طرف سے سینیٹ ٹکٹ 35 کروڑ میں خریدنے کے الزام پر اپنے وکیل کے ذریعے قانونی نوٹس بھجوایا۔پی… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد،لیاقت جتوئی سے اب عدالت میں بات ہو گی ، سیف اللہ ابڑو کا اعلان

مسجد وزیر خان میں وفاقی وزیر کی سرپرستی میں ڈھول کی تھاپ پر رقص ، اشرف آصف جلالی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 24  فروری‬‮  2021

مسجد وزیر خان میں وفاقی وزیر کی سرپرستی میں ڈھول کی تھاپ پر رقص ، اشرف آصف جلالی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا مساجد کو ناچ گھر بنانے والوں کو قہر خداوندی سے ڈرنا چاہیے۔ مسجد وزیر خان میں وفاقی وزیر کی سرپرستی میں ڈھول کی تھاپ پر رقص پاکستان کے اسلامی تشخص پر سوالیہ نشان ہے۔ مساجد… Continue 23reading مسجد وزیر خان میں وفاقی وزیر کی سرپرستی میں ڈھول کی تھاپ پر رقص ، اشرف آصف جلالی نے بڑا اعلان کر دیا

پٹرول پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ عوام کی جیبوں سے سالانہ کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی؟ حکومتی اقدام پر شہریوں کا پارہ ہائی ہوگیا

datetime 24  فروری‬‮  2021

پٹرول پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ عوام کی جیبوں سے سالانہ کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی؟ حکومتی اقدام پر شہریوں کا پارہ ہائی ہوگیا

لاہور (آن لائن) پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے صوبے کے تین بڑے شہروں ملتان، لاہور اور راولپنڈی کے شہریوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کی جانب راغب کرنے کے لئے مذکورہ تینوں شہروں کے باسیوں پر گیسو لین کے نام سے ایک نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ایک تجویز پنجاب… Continue 23reading پٹرول پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ عوام کی جیبوں سے سالانہ کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی؟ حکومتی اقدام پر شہریوں کا پارہ ہائی ہوگیا

لانگ مارچ کس مقام پر ہوگا؟ پی ڈی ایم نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 24  فروری‬‮  2021

لانگ مارچ کس مقام پر ہوگا؟ پی ڈی ایم نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پی ڈی ایم لانگ مارچ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس مسلم لیگ (ن ) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی رہائشگاہ پر ہو ا جس میں کمیٹی نے لانگ مارچ سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دے دی تاہم سفا رشات کی حتمی منظوری سٹیرنگ کمیٹی دے گی۔ تفصیلات… Continue 23reading لانگ مارچ کس مقام پر ہوگا؟ پی ڈی ایم نے بڑا فیصلہ کر لیا

20ڈالر میں کرونا ویکسین خرید کر عوام کو 125ڈالر میں فروخت کرنے کا منصوبہ نجی لیب کے گلے پڑ گیا، نیب کا سخت ایکشن، زبردست قدم اٹھا لیا

datetime 24  فروری‬‮  2021

20ڈالر میں کرونا ویکسین خرید کر عوام کو 125ڈالر میں فروخت کرنے کا منصوبہ نجی لیب کے گلے پڑ گیا، نیب کا سخت ایکشن، زبردست قدم اٹھا لیا

لاہور( آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے روس سے کورونا ویکسین کی خریداری اور 100 ڈالر سے زائد (فی کس) اس کی قیمت وصول کرنے کے منصوبے کے بارے میں نجی لیبارٹری سے ریکارڈ طلب کر لیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب لاہور نے اس شکایت کی تحقیقات کا آغاز کیا ہے… Continue 23reading 20ڈالر میں کرونا ویکسین خرید کر عوام کو 125ڈالر میں فروخت کرنے کا منصوبہ نجی لیب کے گلے پڑ گیا، نیب کا سخت ایکشن، زبردست قدم اٹھا لیا