پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ میں وزراء سے طویل نشستیں، وفاقی کابینہ میں کن لوگوں کو شامل کرنے کا مشورہ دیدیا گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ میں وزراء سے طویل نشستیں،دوران مشاور ت وزیراعظم کو ٹیکنوکریٹ کی بجائے الیکٹڈ لوگوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کے مشورے دے دیئے گئے۔زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز بنی گالہ میں

وفاقی وزراء سے طویل گفتگو کی جس میں توانائی، آبی وسائل، اطلاعات اور فوڈ سکیورٹی کی وزراتوں پر وزیروں سے مشورے لئے۔دوران مشاور ت وزیراعظم کو ٹیکنوکریٹ کی بجائے الیکٹڈ لوگوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کے مشورے دے دیئے گئے۔زرائع کے مطابق شبلی فراز کو توانائی سیکٹر میں شامل کرنے کا عندیہ دیدیاگیا، فواد چوہدری کو اطلاعات کی اضافی ذمہ داری بھی سونپے جانے کا امکان ظاہر کیا گیاہے جبکہاسدعمر کو بھی اضافی ذمہ داری دی جائے گی ، وزارت ہوا بازی کا قلمدان بھی تبدیل کیا جائے گا ۔جمعرات کے روز نئے چہرے وفاقی کابینہ اجلاس میں بیٹھیں گے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…